نئے سال کے آغاز میں افسوسناک خبر،بالی وڈ ادکار قادر خان81 سال کی عمر میں انتقال کر گے

0
99
qadar-khan-actor

ممبئی (پاکستان 247نیوز) تقسیم ہند سے قبل 1927 میں افغانستان میں پیدا ہونے والے قادر خان دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق قادر خان جو قسیم ہند سے قبل 1927 میں افغانستان میں پیدا ہوئے آن صبح دنیا فانی سے چل بسے.چار دہائیوں تک اپنی اداکاری سے لوگوں کے چہروں پرمسکراہٹ سجانے والے ورسٹائل اداکار قادر خان کو تین روز قبل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔قادر خان کو ہسپتال میں داخل کرائے جانے کے حوالے سے امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ان میں نمونیا ہونے کی علامات پائی گئیں۔

یاد رہے اس قبل بھی قادر خان کی موت کی خبر دی گئی تھی لیکن ان کے بیٹے سرفراز خان نے کہا تھا یہ خبر جھوٹی ہے میرے والد ابھی وینٹی لیٹرپرپر ہیں اور زندہ ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here