نئے سال کی پہلی خوشخبری، راحیل شریف کی چلتی گاڑی رکواکرسعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں سے ملاقات

0
63
Gen-Raheel- stops-meet-motorcade-Pakistani-labourers-Saudi-Arabia

جدہ(پاکستان 247نیوز) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب میں گاڑی رکوا کر ریاست میں موجود پاکستانی مزدوروں سے ملاقات کی جن کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے ۔

تفصیل کے مطابق جنرل راحیل شریف مزدوروں سے ملاقات کیلئے رکے تو تارکین وطن کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا اور انہوں نے انہیں خوش آمدید کہا۔راحیل شریف ان دنوں اسلامک ملٹری الائنس کے کمانڈرانچیف کے طورپر فرائض سرانجام دے رہے ہیں ، تعمیراتی سائٹ کے قریب گاڑی رکنے اور پھر ان سے ہاتھ ملاتے مزدوروں کو دیکھا جاسکتاہے ۔

Gen-Raheel-stops-meet-motorcade-Pakistani-labourers-Saudi-Arabia-1
اس موقع پر راحیل شریف نے پاکستانیوں سے ان کا حال احوال پوچھا اور کام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here