پڑوسی ملک میں لڑاکا طیارا گر کر تباہ،پائلٹ جاں بحق

0
95
Mirage fighter aircraft crashes at HAL Airport

نئی دہلی(پاکستان247نیوز) بھارت میں ہال ہوائی اڈے پر مریج ٹرینی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ جاں بحق ہو گیا۔

تفصیل کے مطابق بھارت میں بنگلور کے علاقے ہال ہوائی اڈے پر مریج 2000 ٹرینی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں ایک پائلٹ جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے جس کو قریب ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here