ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا اور آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان

0
65
cricket-world-cup-2019

کارڈف (پاکستان247نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے ساتھ ہو گا جو پاکستانی ٹائم کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا میچ افغانستان سے ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہو گا۔

تفصیل کے مطابق انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج کے دن 2 میچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے ساتھ ہو گا جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا کا افغانستان کے ساتھ ہوگا پہلا میچ میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ والا پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ آسٹریلیا اور افغانستان  کا میچ شام 5 بجے شروع ہو گا۔ کل کھیلےمیچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here