ایف آئی اے نے خدمت خلق فاونڈیشن کی 48گاڑیوں کو مشکوک قرار دے دیا

0
60
khidmat e khalq foundation

کراچی(پاکستان247نیوز)خدمت خلق فاونڈیشن (کے کے ایف) کی 48گاڑیوں کوایف آئی اے نے مشکوک قرار دے دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق کے کے ایف کے خلاف منی لانڈ رنگ کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے کے کے ایف کی 48گاڑیوں کو مشکوک قرار دے دیا ہے جس کے متعلق ایف آئی اے نے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن سند ھ کو آگاہ کر دیا ہے۔ایف آئی اے نے تمام گاڑیوں کی تصدیق شدہ دستاویزات طلب کر لی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here