پاکستان نے رواں ہفتے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اشارہ دیدیا

0
50
pakistan-air-space

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز) پاکستان نے رواں ہفتے تمام ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اشارہ دیدیا اور بھارت پر بھی پابندی ختم ہونے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جمعہ کو تمام ایئرلائنز پر فضائی روٹس کی پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا جس ک ے بعد پاکستانی ذرائع نے بتایاکہ بھارت کے جواب میں پاکستان بھی ممکنہ طورپر پابندیاں ختم کردے گا، بھارت کی جانب سے تاحال باضابطہ طورپر پاکستان کو اپنے فیصلے سے آگاہ نہیںکیاگیا۔ واضح رہے کہ رواں سال فروری میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے فضائی حدود بند کی گئی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here