سوشل میڈیا پر کیا کرتے رہے، امریکہ نے ویزے کیلئے نئی شرط عائد کردی

0
59
US-visa-policy

واشنگٹن (پاکستان 247 نیوز)امریکہ نے غیرملکیوں کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کردیئے ہیں اور سوشل میڈیا مصروفیات کی جانچ پڑتال کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا اور اب صارفین کو پانچ سال سے زیراستعمال ای میل اور فون نمبر بھی درج کروانا پڑے گاتاہم کچھ سفارتکاروں اور سرکاری حکام کو نئے قوانین سے استثنیٰ دیئے جانے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ آنے والے غیرملکیوں کی سکریننگ کے طریقہ کار کو مسلسل بہتر بنانے کے لیے کام جاری ہے تاکہ امریکی شہریوں کو محفوظ بنایا جاسکے۔ایک اندازے کے بعد امریکہ کی اس نئی پابندی کے بعد تقریباً سوا کروڑ لوگ متاثر ہوں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here