سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم کردیاگیا

0
143
pakistani-awarded-death-in-saudi-arabia

ریاض(پاکستان 247نیوز) سعودی دارلحکومت ریاض میں منشیات سمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جدہ ائیر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری فضل منان زمان کو عبرت ناک سزائے موت دے دی گئی ، فضل زمان منان کو جدہ ائیر پورٹ پر منشیات سمگل کرنے کی کوشش کے دوران منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھاجسے ہفتہ کے روز سر تن سے جدا کر کے نشان عبرت بنا یا گیا ۔ عدالت نے پاکستانی شہری کو منشیات سمگلنگ کیس میں موت کی سزا سنائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here