سعودی عرب میں پیر کو پہلا روزہ متوقع

0
142
First-Ramzan-2019

ریاض (پاکستان 247نیوز) رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں پوری دنیا میں مسلمانوں نے شروع کردی ہیں اور سعودی عرب میں پیر کو پہلا روزہ متوقع ہے ۔ سعودی عرب کے ماہر فلکیات سدیر الرائی عبداللہ الخضیری نے کہا ہے کہ مملکت میں رمضان المبارک کا آغاز پیر سے ہوگا،29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کاامکان نہیں۔یادرہے کہ سعودی عرب میں رویت ہلال فلکی حساب کتاب کے مطابق نہیں ہوتا بلکہ اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here