پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سالگرہ، کتنے سال کے ہو گے آپ بھی جانئے

0
56
happy-birthday-wasim-akram

لاہور(پاکستان247نیوز)پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم آج اپنی 52 سالگرہ منا رہے ہیں۔ وسیم اکرام 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

دنیا کرکٹ میں وسیم اکرم کا بڑا نام ہے وسیم اکرام 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور اب تک 52 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ وسیم اکرم نے ورلڈکپ 1992 جو پاکستان نے جیتا تھا مین آف دی سیرییز کا ایورڈ اپنے نام کیا تھا۔ وسیم اکرم نے اپنے کیرئر میں ایک سو چار ٹیسٹ میچز میں چار سو چودہ وکٹیں اپنے نام کی جبکہ تین سو چھپن ون ڈے کھیلے، اور پانچ سو دو شکار اپنے نام کئے۔2003 میں جب وسیم اکرم نے 500 وکٹیں پوری کی تو اس وقت دنیا کے پہلے بولر تھے جسے بعد میں سری لنکا کے مرلی دھرن نے ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here