ورلڈکپ 2019: انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹاس ہو گیا، کیا فیصلہ ہوا سن کر آپ بھی دعا مانگنا شروع کر دیں گے

0
56
cricket-world-cup-2019

ناٹنگھم(پاکستان247نیوز) کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں میزبان انگلینڈ  نے پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان آج اپنا دوسرا میچ انگلینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کر لیا پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں حارث سہیل اور عماد وسیم کی جگہ شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ انگلینڈ نے ایک تبدیلی کی ہے لائم پلنکٹ کی جگہ مارک ووڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here