ورلڈکپ 2019: اہم معرکہ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، سارے پاکستانیوں کی نظر اس میچ پر مگر کیوں؟ تفصیلات جانئے

0
48
cricket-worldcup-2019

چیسٹرلی (پاکستان247نیوز) آئی سی سی کر کٹ ورلڈکپ 2019 میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بہت ایم میچ ہونے جا رہا ہے جو کہ پاکستانی ٹائم کے مطابق دوپہر اڈھائی(2:30) بجے شروع ہو گا۔ اس میچ میں تین ٹیموں کا فصلہ ہونے ہے پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا آج اگر نیوزی لینڈ یہ میچ جیت جائے تو پاکستان کے لیے سمیی فائنل میں جانے کا بہت زیادہ امکان ہیں کیونکہ پاکستان کو صرف اپنے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو ہارنا ہو گا لیکن اگر انگلینڈ جیت جائے تو پھر بڑے مارجن سے پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہارنا پڑے گا جو کافی مشکل ہے۔ آج کے میچ میں جو بھی ٹیم جیتے گی وہ سمیی فائنل میں پہنچ جائے گی۔

واضح رہے کل کھیلے گے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سمیی فائنل کیلئے کولیفائی کر لیا ہے جبکہ آسٹریلیا پہلے ہی ٹاپ فور میں اپنی جگہ پکی کر چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here