میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں، اصل حقدار تو……..عمران خان نوبل انعام کے بیان پر میدان میں آ گئے

0
80
imran khan pm pakistan

اسلام آباد(پاکستان247نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں امن کے نوبل انعام کا مستحق نہیں ہوں۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں امن کے نوبل انعام کااصل حقدار نہیں ہوں بلکہ اصل حقدار تو وہ ہو گا جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے اور برصغیر میں انسانی ترقی ،امن کو راستہ د ینے والا اصل نوبل پرائز کا صحیح حقدار ہوگا۔

واضح رہے کل وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا  وزیراعظم عمران خان کو نوبل امن انعام دیا جانا چاہیئے کیونکہ وزیراعظم عمران خان کے مثبت کردار ہی کی وجہ سے کشیدگی کم ہوئی ہے اور دنیا کو اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here