ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی کیا پاکستان کے اب بھی کوئی چانس ہیں‌سمیی فائنل کھیلنے کیلئے یا نہیں؟ تفصیلات جانئے

0
29
cricket-worldcup-2019

ڈرہم (پاکستان247نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119رنز سے شکست دے کر سمیی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے چانسز تقریباً ختم ہو گے۔ پاکستان اب ایک صورت میں سمیی فائنل کھیل سکتا ہے اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرے اور 350 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو 311 رنز سے شکست دے یا پاکستان 400 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو 316 رنز سے شکست دے یا پاکستان 450 رنز کر جاتا ہے تو بنگلہ دیش کو 321 رنز سے شکست دے تب جا کا کوئی چانس بنا سکتا ہے جو کہ نا ممکن ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here