ادھیڑ عمرشخص اپنے ہمسائے کی حاملہ بکری چوری کر کے لے گیا،بدفعلی اور جب صبح ہوئی تو۔۔

0
57

کیپ ٹاون (پاکستان 247نیوز)33 سالہ فیسیلینی نے ہمسائے کی حاملہ بکری کو رات کو چرا لیا اور پوری رات اس کے ساتھ جنسی کھیل کھیلتا رہا جس کے بعد معاملہ سامنے آنے پر پولیس نے اس جنسی درندے کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق جنوبی افریقہ کی معصوم ، بے زبان بکری کے مالک کا کہناہے کہ اس نے رات کو بکر ی کی عجیب و غریب آوازیں سنی تھیں لیکن وہ سمجھا کہ بکری حاملہ ہے اس وجہ سے شور کر رہی ہے اور جب اس نے صبح اپنی بکری کو دیکھا تواس کی حالت بے حد خراب تھی اور اس وقت ان کے ہمسائے نے بتایا کہ ہمیں یہ بکری فیسیلینی کے بیڈ سے ملی تھی۔مالک کا کہناتھا کہ مجھے محسوس ہوا کہ بکری کی زندگی کو بچانے کیلئے مجھے کچھ کرنا ہو گا۔ جانوروں کو ظلم سے بچانے والے ادارے کی جانب سے بکری کا علاج جاری ہے اور اب وہ تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہی ہے۔ان کا کہناتھا کہ فیسیلینی کو اس مہینے کے آخر میں سزا سنائی جائے گی۔
جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے انسپکٹر کا کہناتھا کہ یہ اپنی نوعیت کا سنگین ترین جرم اور ظلم ہے۔ان کا کہناتھا کہ ہم عدلیہ سے ان مظالم کی روک تھام کیلئے سخت ایکشن لینے کی درخواست کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here