آٹھ گھریلوملازمین کے نام پر30بے نامی اکاﺅنٹس، یہ ملازم کس کے ہیں؟ خیبرپختونخوا سے خبرآگئی

0
31

پشاور(پاکستان247نیوز) پاکستان میں کرپشن کے خلاف مہم کے دوران کئی بے نامی اکاﺅنٹس سامنے آئے ہیں اور اب خیبرپختونخوا سے مزید30بے نامی اکاﺅنٹس پکڑے گئے ہیں جن میں سے تقریباً دس ارب روپے کی ٹرانزیکشنز بھی ہوئی ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق ان اکاﺅنٹس کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کے شواہد بھی مل گئے ہیں ، یہ اکاﺅنٹس آٹھ گھریلوملازمین   دوسری طرف ایک انگریزی ویب سائٹ کا کہناہے کہ یہ ملازمین ایک کاروباری شخصیت کے ہیں۔کے نام پر کھلوائے گئے تھے تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ یہ ملازمین کس کے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ بے نامی اکاو نٹس بونیر، سوات ، کالام اور بشام کے بینکوں میں سامنے آئے ہیں ،رقوم کی ٹرانزیکشنز ایک سے زائد اضلاع میں کی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here