سلمان خان کے فلموں میں بوس و کنار نہ کرنے کی وجہ سامنےآگئی

0
95
comedy nights with kapil salman khan and arbaaz khan

ممبئی(پاکستان247 نیوز) بالی وڈ کے سٹار دبنگ خان کے بارے مشہور ہے کے وہ فلموں میں بوسوکنار نہیں کرتے ہیں اب اس کی ممکنہ وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔

آج کل بالی وڈ کی فلموں میں بوسوکنار ضروری سمجھا جاتا ہے کیونکہ عمومی طور پر یہی سمجھا جاتا ہے جس فلم میں بوسوکنار نا ہو وہ فلم فلاپ ہو جاتی ہے لکین پھر بھی کچھ ایسی فلمیں ہوتی ہیں جس میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے ۔ جن ہیروز کی فلموں میں زیادہ تر رومنس یا بوسوکنار نہیں ہوتا ان میں سلمان خان سرفہرست ہیں۔

بوس وکنار نا کر کہ بھی سلمان خان کی فلمیں نہ صرف ہٹ ہوتی ہیں بلکہ بلاک بسٹر بھی ہوتی ہیں۔ اور اس کی وجہ سلمان خان پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ جسم کی نمائش کرنا یا رومانوی تعلقات کے مناظر پیش کرکے فلمیں کامیاب نہیں بنائی جا سکتی ہیں۔

تاہم اب سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے اب اس کی اصل وجہ بتائی ہے کہ لوگ حیران رہ گے ۔ ارباز خان نے یہ راز سلمان خان کے سامنے دی کپل شرماشو کی آنے والی قسط کے پرومو میں بتایا ہے کہ سلمان خان پردے کے پیچھے اتنے بوس و کنار کرتے ہیں کہ کیمرا کے سامنے انہیں اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here