سلومیاں کو 2سال کیلئے اندر کردیاگیا‘

0
113
’نئی دہلی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) جودھ پور کی عدالت نے بھارتی اداکارسلمان خان کو کالے ہرن کے شکار کے مقدمے میں20سال بعد دو سال کیلئے جیل بھیج دیاجبکہ چھوٹے نواب سیف علی خان، اداکارہ تبو، سونالی باندرے اور نیلم کو بری کردیا۔ عدالتی فیصلہ سنائے جانے کے وقت تمام ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے ۔ یاد رہے کہ سلمان خان سمیت نامزد دیگر اداکاروں پر الزام تھا کہ انہوں نے 1998 میں فلم ‘ہم ساتھ ساتھ ہیں’ کی شوٹنگ کے دوران 2 نایاب کالے ہرنوں کا شکار کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here