رات کے وقت سکون کی نیند اور ڈپریشن کے خاتمے کیلئے یہ کام کریں

0
77

لندن(حکیم آصف خان سے)آپ کو رات کے وقت بے چینی اور ڈپریشن بڑھ جاتا ہے اور سونے میں بھی بے چینی محسوس ہوتی ہے تورات سونے سے قبل نیم گرم پانی کا استعمال کریں،اس سے نہ صرف آپ کے جسم سے پانی کی کمی دور ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نیند بھی سکون کے ساتھ آئے گی۔نیم گرم پانی انسانی جسم میں پائے جانیوالے مختلف قسم کے جراثیم اور زہریلے مواد کو ختم کرتا ہے اورخون کے بہاﺅ کو بہتر بناتا ہے ۔نیم گرم پانی میٹابولزم کی رفتارکو بڑھا دیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ رات کے وقت نظام ہاضمہ کمزور پڑ جاتا ہے لیکن نیم گرم پانی کے استعمال سے ہاضمے کا عمل بڑھ جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here