وہ ملک جہاں سب سے زیادہ سیکس ہوتاہے، کنڈوم بنانے والی کمپنی نے بھی تصدیق کردی

0
17

لندن(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)جوڑوں کے جسمانی تعلقات سے متعلق ایک سروے کے انکشاف ہوا ہے کہ یونان وہ جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ سیکس کیا جاتا ہے، ایک شخص اوسطاً سال میں 164 مرتبہ جسمانی تعلقات کرتا ہے۔
بی بی سی کے مطابق کنڈوم بنانے والی کمپنی ڈیوریکس نے ایک عالمی سروے میں 26 مختلف ممالک میں 16 سے 26 برس کی عمر کے درمیان 30 ہزار افراد سے بات کی،شاید اس کی وجہ موسم ہے یا پھر پانی،اس میں ان کی ثقافت کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے، قدیم یونانی سیکس کے حوالے سے روادار، کھل کر بات کرنے والے اور تجرباتی مشہور تھے۔
اس کے برعکس آسٹریا کے دیہی علاقوں میں خواتین روایتی طور پر سیب کے ٹکڑے اپنی بغلوں میں رکھ کر رقص کرتی ہیں۔کمرے میں موجود مردوں پر گہری نگاہ ڈالنے کے بعد وہ اپنی پسند کے مرد کو سیب کا وہ ٹکڑا پیش کرتی ہیں،اگر دونوں کے جذبات ایک جیسے ہی ہوں تو وہ مرد اس سیب کے ٹکڑے کو کھا لیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here