خانز کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری،شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں

0
31
shahrukh-khan-and-salman-khan

ممبئی(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فلم کی کہانی دو دوستوں کی زندگی پر مبنی ہو گی جس کیلئے دونوں اداکاروں نے ایکساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے تاہم ابھی تک ہدایتکار کی جانب سے اسکا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here