حکومت کے بعد ٹوئٹر نے بھی خادم حسین رضوی کے خلاف بڑا قدم اٹھا دیا

0
28

اسلام آباد (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انتظامیہ نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کا تحریک لبیک سے معاہدہ طے پا گیا،دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کے خلاف متحرک ہوگئی، حکومت کی درخواست پرتحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق خادم رضوی کا ٹویٹر اکاوٴنٹ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے معطل کروایا ہے جس نے ٹویٹر انتظامیہ سے خادم رضوی کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست کی تھی۔

khadim-hussain-rizvi-tweeter-account-suspended

ایف آئی اے دیگر اکاوٴنٹس کی بھی مانیٹرنگ کر رہی ہے جس کے بعد نفرت انگیزی پھیلانے والے دیگر اکاوٴنٹس کو بھی بند کروایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here