آسٹریلوی اسکواڈ میں 6 سالہ بچے کی انٹری، کوہلی کی وکٹ لینے کیلئے پرامید

0
28
ari-shishler-australia-baby-cricketer

ایڈیلیڈ (پاکستان 247نیوز) چھ سالہ بچے آرشی شائلر نے ٹریننگ کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

ایڈیلیڈ میں ایک 6 سالہ بچے آرشی شائلر نے ٹریننگ کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے ’میک اے وش‘ چیریٹی کی بنیاد پر انھیں ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کا موقع دیا۔
لازمی پڑھیں:محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں جسٹن لینگر اس بچے کو بتا رہے ہیں کہ وہ بھارت سے میلبورن میں باکسنگ ڈے کے موقع پر شیڈول تیسرے ٹیسٹ کیلیے اسکواڈ کا بھی حصہ ہوں گے، جس پر وہ بچہ کہتا ہے کہ میں لیگ اسپن بولنگ کرتا ہوں اورکوہلی کی وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here