موٹروے پولیس میں نوکریاں آگئیں

0
236
Motory-police-jobs-2019

وزارت مواصلاحت حکومت پاکستان کے ماتحت ادارے نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس میں نوکریاں آگئی ہیں جس کے لیے اشتہار بھی قومی اخبارات کو جاری کردیئے گئے ہیں۔ یہ آسامیاں جونیئرپیٹرول آفیسر،اسسٹنٹ، فوٹوگرافر،یوڈی سی ، فیلڈ اسسٹنٹ، ڈرافٹس مین، ایل ڈی سی اور پیرامیڈیکل سٹاف وغیرہ کی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here