عالیہ بھٹ کی ہم شکل بھی سامنے آگئی، سوشل میڈیا پر دھوم

0
77
alia bhatt face girl

ممبئی(پاکستان247نیوز)عالیہ بھٹ کی ہم شکل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ عالیہ بھٹ کی ہم شکل کا نام ’سنایا‘ ہے۔

تفصیل کے مطابق عالیہ بھٹ کی ہم شکل ’سنایا‘ کا تعلق بھارتی ریاست اترا کھنڈ سے ہے جس نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو ئی۔ سنا یا ویڈیو میں فلم’گلی بوائے‘ میں عالیہ بھٹ کے کردار میں انہی کے ڈائیلاگز بولتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو کو پہلی بار دیکھنے پر ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے وہ سنایا نہیں بلکہ خود عالیہ بھٹ ہیںکیونکہ حیران کن طور پر سنایا کی شکل اور اس کے بولنے کا انداز بھی بالکل عالیہ بھٹ ہی کی طرح ہے۔

 

View this post on Instagram

 

#gullyboy #aliabhatt #aliabhattfans #ranveersingh

A post shared by sanayaashu (@ashu0876962) on

سوشل میڈیا پر ’سنایا‘ کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس سوشل میڈیا صارفین بھی حیر ت میں مبتلا ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here