عدالت سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کیلئے خوشخبری آگئی

0
175

اسلام آباد (پاکستان ٹوئںٹی فورسیون نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا زلفی بخاری کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

تفصیل کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔زلفی بخاری پر سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا ہے۔

واضح ہر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی استدعا نیب نے کی تھی جبکہ وزارت داخلہ نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بجائے بلیک لسٹ میں ڈال دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here