داڑھی کیا مردانہ طاقت کیلئے فائدے مند ہے؟ نئی تحقیق نے ایسی بات بتا دی کہ اب ہر کوئی داڑھی رکھنے لگے گا

0
39
man-face-hair

لاہور (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) جہاں دنیا کی کثیر آبادی مذہبی تعلیمات کے مطابق داڑھی رکھنا پسند کرتی ہے وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو فیشن کے طور پر چہرے پر داڑھی سجاتے ہیں۔

جہاں دنیا کی کثیر آبادی مذہبی تعلیمات کے مطابق داڑھی رکھنا پسند کرتی ہے وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو فیشن کے طور پر چہرے پر داڑھی سجاتے ہیں اور جب سے محققین نے داڑھی کو مردانہ وجاہت میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے، نوجوان لڑکوں میں مختلف طرز کی داڑھی رکھنے کا رواج بھی تیزی سے پنپتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ داڑھی اور مونچھوں کی وجہ سے چہرے کے خدوخال میں بہتری آتی ہے جسکی وجہ سے مردوں کی شکل و صورت میں توازن نظر آتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here