کینسر کے ننھے مریض کیلئے سلمان خان نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر آپ کا دل بھی خوش ہو جائے گا

0
41
salman-khan-cancer-baby-wish

ممبئی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کردی۔

بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بے حد نرم دل انسان بھی ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اسکرین کے ساتھ لوگوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں۔ جتنی محبت سلمان خان کے چاہنے والے ان سے کرتے ہیں اتنی ہی محبت سلمان بھی اپنے پرستاروں سے کرتے ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیا جب انہوں نے کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح کی خواہش پوری کی۔

یہ بھی پڑھیں: روینہ ٹنڈن بڑی مصیبت میں پھنس گئی، مقدمہ درج

بھارتی میڈیا کے مطابق کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے بچے نے سلمان خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی سلمان خان کو جیسے ہی پتہ چلا وہ فوراً بچے سے ملنے ممبئی کے ٹاٹا میموریل اسپتال پہنچے اور نا صرف بچے سے ملاقات کی بلکہ وارڈ میں موجود تمام بچوں سے ملے اور ان کے معصوم چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کی وجہ بنے۔سلمان خان کی بچے سے ملنے کی ویڈیو اسپتال میں موجود ان کے ایک اور مداح نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کینسر کے مرض میں مبتلا بچہ اپنے پسندیدہ اسٹار سے مل کر کتنا خوش ہے۔

 

View this post on Instagram

 

This video is one of the reason why people love him. Govind had requested Salman Khan to visit his wife’s nephew who’s at Tata Memorial Hospital and he not only met him also met other kids who were admitted there. YOU’RE THE BEST HUMAN BEING @BeingSalmanKhan i love you forever bhai ❤ . Govind, eşinin hastanede yatan yeğenini ziyaret etmesi için Salman’dan istekte bulunmuş. Salman az önce hastaneye gidip onu ziyaret etti. Sadece onla kalmayıp diğer çocuklarla da tanıştı ❤ İşte bu sebepten dolayı Salman’ı herkes seviyor. Altın gibi bir kalbi var 💛 Ne mutlu bize, böyle bir adamın hayranı olduğumuz için… – #SalmanKhan #BeingSalmanKhan #Salman #BeingHuman #Bollywood #Bharat #tigerzindahai #race3 #duskadum #duskadum3 #salmankhankijaiho #salmankhanfans #salmankhanturkey #salman_khanfanforever #salmankhanrules #salmankhanno1worldwide #biggboss #biggboss12

A post shared by salman_khan 143 (@salman_khanfanforever) on

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here