متحدہ عرب امارات نے 12ربیع الاول کی چھٹی کا اعلان کردیا

0
41
eid-milad-uae

دبئی (پاکستان 247نیوز)متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے آقائے دو جہاں حضرت محمدﷺ کے یوم پیدائش پر 12ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان کردیا، تمام وزارتوں اور وفاق کے ماتحت اداروں میں اتوار 18نومبر کو چھٹی ہوگی ۔ عرب میڈیا کے مطابق سوموار کو معمول کے مطابق کام ہوگا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here