”عیدمبارک، مجھے بہت یاد ستارہی ہے“

0
88

لندن(پاکستان 247نیوز) رمضان کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں نے عیدالفطر منائی جسے میٹھی عید بھی کہا جاتاہے لیکن اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماخان کو جلیبی اور گلاب جامن کی یاد ستانے لگی۔ سوشل میڈیا پر جمائما نے عید مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ”عید مبارک، مجھے گلاب جامن اور جلیبی کی یاد آرہی ہے“۔ یادرہے کہ جمائما سے علیحدگی کے بعد عمران خان نے ریحام خان سے شادی کی جو زیادہ عرصہ چل نہ سکی، ا س کے بعد انہوں نے موجودہ اہلیہ بشریٰ بی بی کیساتھ تیسرا نکاح کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here