عید کے تیسرے روز بھارت سے پاکستانیوں کیلئے بالآخر خوشخبری آگئی

0
68

لاہور(پاکستان 247نیوز) بھارت نے عیدالفطر کے تیسرے روز چھ پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا جن میں تین مرد اور دوخواتین ، ایک بچی شامل ہے۔رہائی پانیوالوں کی شناخت نواب خان، شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی ، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ کے نام سے ظاہر کی گئی جنہیں ویزے کی معیاد ختم ہونے پر حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیاگیاتھا۔
یادرہے کہ پاکستان جذبہ خیرسگالی کے طورپر بھی اکثر بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرتارہتا ہے لیکن بھارت سے ایسی خبریں کم ہی ملتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here