کھلے پائپ سے گاڑی دھونا شہری کو مہنگا پڑ گیا

0
44
car wash in lahore

لاہور(پاکستان247نیوز) کھلے پائپ سے گاڑی دھونے واسا نے شہری کو چلان کر دیا۔

تفصیل کے مطابق لاہور کے علاقے ابو بکر بلاک گارڈن ٹاون میں شہری کو پائپ سے گاڑی سے دھونے کا غیر قانونی کام کرنے پر واسا نے پہلا چالان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ واسا کی طرف سے گھروں میں کھلے پائپ کی مدد سے گاڑی دھونے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی عملی میں لائے جانے کے احکامات بھی دیئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here