ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ، نیب نے ڈی ایچ اے ویل کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا

0
51
malik riaz hussain

اسلام آباد(پاکستان247نیوز) نیب نے بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض کے گرد گھیرہ تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف گھیرا تنگ کیا جار ہا ہے۔ نیب راولپنڈی بیورو نے بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض کو ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) ویلی کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جس کیلئے طلبی کا نوٹس نیب کی جانب سے جلد ملک ریاض کو جاری کر دیا جائے گا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کے تفتیشی افسران ملک ریاض کا بیان ریکارڈ کریں گے اور ملک ریاض کو کیس سے متعلق سوالنامہ بھی دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here