وہ خاتون جس کی یاد میں نہرو کوٹ پر روزانہ تازہ سرخ گلاب لگایاکرتے تھے

0
48
Mrs-Kamala-Nehru

نئی دہلی (پاکستان 247نیوز) بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو روزانہ اپنی کوٹ پر تازہ سرخ گلاب لگا یا کرتے تھے جس کی تصاویر بھی موجود ہیں لیکن اب کانگریس نے نہرو کے اس فعل کے پیچھے چھپی وجہ بتادی اور انسٹاگرام پر لکھاکہ نہرو اپنی بیوی کملا نہرو کی یاد میں ا س گلاب کو روز لگاتے تھے۔
کملا نہروایک شرمیلی خاتون کے طور پر جانی جاتی کملا نہرو تمام دقیانوسی رسومات توڑتے ہوئے مضبوط عورت کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئیں،اپنے شوہر جواہر لعل نہرو کے ساتھ مل کر ہندوستان کی آزادی کے لئے کام کیاتاہم1938 میں سوئزر لینڈ کے ایک اسپتال میں ٹی بی سے جنگ لڑتے لڑتے دنیا سے رحلت کر گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here