دبئی میں چار پاکستانیوں نے اے ٹی ایم چرالی

0
94
arrested pakistani man

دبئی سٹی (پاکستان 247نیوز) دبئی میں مبینہ طورپر چار پاکستانیوں نے اے ٹی ایم چرا لی ، اور چوری کے الزام میں ان پر فردجرم بھی عائد کردی گئی ۔

اماراتی پولیس کے مطابق مشین میں صرف 2600 درہم (تقریباًایک لاکھ روپے) تھے مگر کیش مشین کی مالیت 28,000 ہزار درہم یعنی دس لاکھ روپے تھی،ملزمان کو ہتھوڑے کی مدد سے مشین کو توڑنا پڑا پھر رقم ہاتھ آئی۔ادھر پولیس کو ملزمان کی تلاش میں شارجہ پولیس سے مدد لینا پڑی اوریوں گرفتاری عمل میںآئی ۔گرفتارافراد کی عمریں بیس سے اٹھائیس سال تک ہیں، ملزمان کودو ہفتے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here