سعودی عرب نے بھارت کوبڑاجھٹکادے دیا

0
61
saudi_food_and_drug_authority

ریاض(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) سعودی محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی لگا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس مذکورہ الائچی ذخیرہ ہے تو وہ اسے استعمال کرنے کی بجائے فوری تلف کردے۔سعودی ایف ڈی اے نے اصفہانی اثمد سرمہ پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ معائنہ سے پتہ چلا ہے کہ اس میں سیسے کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔ صارفین سے کہا گیا ہے کہ پہلی فرصت میں اس سرمہ سے نجات حاصل کرلیں۔ واضح رہے کہ مزکورہ اشیائ سعودی عرب کے ا لجمیل نامی بازار میں فروخت ہوتی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here