’مریم بی بی جب بھی میاں صاحب سے ملی ہیں، ان کی ۔ ۔ ۔‘فوادچوہدری پھر جوش میں آگئے

0
82

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ہفتہ کو ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی جس کے بعد مریم نواز نے میاں صاحب کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تو اس پر وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے بھی ردعمل دیدیا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا”اللہ میاں صاحب کو صحت دے لیکن مریم بی بی جب بھی میاں صاحب سے ملی ہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہی ہوئی ہے، آسان اور سیدھا حل یہ ہے کہ تینوں بچے ابو کے پیسے واپس کریں ،ابو وہ پیسے عوام کو واپس کریں اور باقی زندگی ہنسی خوشی گزاریں“۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here