کوٹ لکھپت جیل اور رائیونڈ سٹیشن اپ گریڈ کرنے کا اعلان

0
55

لاہور(پاکستان 247نیوز) صوبائی دارلحکومت کی کوٹ لکھپت جیل اور رائیونڈ ریلوے سٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیاگیا، یہ اعلان وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کیا۔
پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ جوانوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک کی سلامتی کو یقینی بنایا، شہباز شریف اب بھی وکٹ کے دونوں طرف کی سیاست کر رہے ہیں،پہلے بھی کئی مرتبہ بتا چکا ہوں نواز شریف اور شہباز شریف کی سیاست مختلف ہے، شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کے لئے راستہ بناتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کو اس چیز کا فائدہ ہے کہ ان کے مخالف چورہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here