ایک طرف قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہو گئی لیکن دوسری طرف انڈر کرکٹ ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

0
37
pakistan-vs-south-africa-under-19

ڈربن(پاکستان247نیوز)پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد گھر بھی پہنچ گئی لیکن دوسری طرف انڈر19 کرکٹ پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کر دیا۔ سات میچوں کی سیریز میں پاکستان نے 7-0 سے کامیابی حاصل کی آخڑی کھیلے گے ون ڈے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جنوبی افریقہ نے آخری ون ڈے میچ میں48 اوورز میں 182 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جسے پاکستان نے 37.3 اوورز میں با آسانی جیت لیا۔ اس ٹور میں پاکستان نے پہلا میچ 17 رنز دوسرا 4 وکٹوں سے تیسرا 6 وکٹوں سے چوتھا 88 رنز پانچوں 116 رنز چھٹا 60 رنز جبکہ آخری 7 وکٹوں سے کلین سوئپ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here