مشت زنی سے ہرسال کتنے جرمن باشندے مرتے ہیں؟ جواب جان کرآپ بھی سرپکڑ لیں گے

0
152
Masturbation-kills-100-Germans-every-year

ٹوکیو(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون)دنیا میں آنیوالے ہرشخص کی زندگی و موت کا ایک وقت متعین ہے لیکن کچھ حضرات ایسے طریقے سے موت کو گلے لگالیتے ہیں کہ دنیا میں بھی رسوا ہوتے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہرسال سینکڑوں جرمن باشندوں کیساتھ ہوتا ہے ، ایک تحقیق کے مطابق ہرسال تقریباً100جرمن باشندے خود کو جنسی سکون دینے کی کوشش کے دوران موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
میل آن لائن کے مطابق خطرناک طریقوں سے مشت زنی کرنے کی وجہ سے ہرسال80سے 100جرمن باشندے موت کی وادی میں چلے جاتے ہیں،تحقیق کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ ہردس لاکھ جرمن باشندوں میں سے ایک یادو جنسی تناﺅبڑھانے کیلئے ڈیوائسز کاسہارا لیتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسی طرح کے کئی واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوسکتے کیونکہ متاثرین کی فیملیز شرم محسوس کرتی ہیں، جن کی تعداد کافی زیادہ ہوسکتی ہے ، 1983ءسے 2003ءکے دوران مجموعی طورپر 40کیسز رپورٹ ہوئے اور مرنیوالوں کی عمریں 13سے 79سال کے درمیان تھیں، متاثرین عمومی طورپر مرد ہوتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here