وزیر اعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول ائیرپورٹ سے عمرے کیلئے روانہ

0
52
usman buzdar

لاہور(پاکستان247نیوز) وزیر اعلی پنجاب عمرے کی ادائیگی کیلئے علام اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کیلئے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے ۔بورڈنگ کارڈ لینے کیلئے عام لوگوں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کیا اور باری آنے پر بورڈنگ کارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے وہاں موجود لوگوں سے مصافحہ بھی کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here