امریکہ جاکر کیپٹن نوید کیساتھ ۔ ۔ ۔‘پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد اداکارہ میرا نے دل کی بات بتادی

0
229

کراچی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)پاکستانی اداکارہ میرا نے وطن چھوڑنے کا اعلان کررکھاہے جس کے بعد اب انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوہر نوید کے ساتھ امریکا جا کرپرسکون زندگی گزارنا چاہتی ہوں، میرے بارے میں جیسی باتیں کی جاتی ہیں اورسکینڈلز بنائے جاتے ہیں ،ان سے دل برداشتہ ہو کرہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میرا کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی سفیر ہیں اوراپنے وطن کو کبھی نہیں بھولیں گی۔یادرہے کہ کیپٹن نوید کیساتھ ان کی ایک متنازعہ ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آتی رہوں گی اور اپنی خدمات پیش کرتی رہوں گی، کچھ پروجیکٹس سائن کئے تھے جن کی شوٹنگ کیلئے پاکستان جلد آناہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here