بی ایم ڈبلیو کی کار خریدنے کے بعد فیول ڈلوانے کیلئے مالک مرغی چور بن گیا

0
63

بیجنگ(پاکستان 247نیوز) کاراور اس جیسی دیگر مراعات کو سفید ہاتھی کہتے تو آپ نے بھی کسی نے کسی کو دیکھا ہوگا لیکن یہ کہاوت ایک چینی کسان پر درست ثابت ہوئی جس نے بی ایم ڈبلیو کی کار خریدلی لیکن گیس کیلئے پیسے نہ ہونے پر اڑوس پڑوس کی مرغیاں چرانے میں لگ گیا اور بالآخر پکڑاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سیچوان کی مقامی پولیس کو اپریل سے مرغیوں اور بطخوں کی چوری کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں اور اس سلسلے میں چھان بین بھی شروع کردی گئی لیکن پھر اچانک خلاف توقع امیرترین کسان ہی مجرم نکلا۔ اس مجرم کا پیچھاکرکے پولیس نے اسے گرفتا رکرلیا اور صاحب نے بھی دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here