نوجوان لڑکی نے چڑھتی جوانی میں بوڑھے مرد سے جنسی تعلق قائم کرنے کی شرمناک وجہ بتادی

0
111
wedding rings

کینبرا(پاکستان 247نیوز) آبادی میں اضافے جیسی ضروریات کے لیے جنسی تعلق ضروری ہے اور اس کے لیے ہم عمرلوگوں کو ترجیح دی جاتی ہے لیکن ایک چوبیس سالہ آسٹریلوی لڑکی نے اپنے دادا کی عمر کے شخص سے تعلق قائم کرلیا اور پھر ٹی وی شومیں اس تعلق کی شرمناک وجہ بھی بتادی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق چوبیس سالہ الیکس نامی لڑکی نے 67سالہ باب سے تعلق قائم کیا اور کہاکہ ’باب میرا ’شوگر ڈیڈی‘ ہے جس کے ساتھ میرا تعلق پیسے کی وجہ سے قائم ہوا ، مجھے مالی فائدہ ہوتاہے اور حالانکہ بڑی عمر کے مردوں کیساتھ جنسی تعلق بنانے میں کوئی مضائقہ بھی نہیں، بڑی عمر کے مردوں کیساتھ تعلق بناناشروع کیاتو امیرہوتی چلی گئی‘۔
انہوں نے مزید بتایاکہ بزرگ کیساتھ ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ پر رابطہ ہوا اور اس سے پہلے بھی کئی لوگوں کیساتھ مل چکی ہوں، ان لوگوں کیساتھ جنسی تعلق اچھا نہیں بنتالیکن پیسہ ملتاہے اور تعلق نہ بھی بنے تو کوئی بات نہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ موصوف کا بھی موقف سامنے آیا اور ان کاکہناتھاکہ نوجوان اور خوبصورت لڑکیوں کا دیوانہ ہوں، پسند کرتاہوں، الیکس کیساتھ تعلق کی وجہ بھی یہی ہے ، میں اپنی ذمہ داری سمجھتااور اس کی ضرورت کاخیال رکھتاہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here