سبحان اللہ، سائنسدانوں نے بھی ہاتھوں سے کھانا کھانے کا بے مثال فائدہ بتادیا

0
81
U.S. Marines and their Japanese counterparts with Headquarters Company, Headquarters Battalion, 3d Marine Division, pose for a group photo outside Mess Hall 4417 on Camp Courtney, Okinawa, Japan, April 6, 2017. Mess Hall 4417 has been awarded with the William Pendleton Thompson Hill Award for best management and mess attendant that encourages excellence in garrison and field food service. (U.S. Marine Corps photo by MCIPAC Combat Camera Lance Cpl. Jesus McCloud)

نئی دہلی(پاکستان 247نیوز) ہاتھوں سے کھانا کھانا آخری نبی محمد ﷺ کی سنت ہے اور سائنسدانوں نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے ہاتھوں سے کھانے کا بے مثال فائدہ بتا دیا۔
کلینکل نیوٹریشن نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ خود کھانا کھاتے لوگوں کو دوسری قسم کی ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے لیکن جب کھانے کے عادات اور ذیابیطس کے مرض کا موازنہ کیاگیاتو حیران کن نتائج دیکھنے کو ملے ۔
سائنسدانوں نے بتایا کہ ” تحقیق میں موجود دوسری قسم کی ذیابیطس کے مریض دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ تیز کھانا کھاتے تھے اور ہاتھوں کی بجائے کھانا کھانے میں چمچ کانٹے وغیرہ کا استعمال کرتے تھے۔ تحقیق میں شامل لوگ جو ذیابیطس کے مریض نہیں تھے لیکن چمچ کاٹنے وغیرہ سے کھانا کھاتے تھے، ان میں بھی یہ مرض لاحق ہونے کے امکانات ہاتھوں سے کھانا کھانے اور آہستہ کھانے والوں کی نسبت زیادہ پائے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here