غریب کسان کے گھر بھی ’نوازشریف‘اور’شہبازشریف‘پیداہوگئے

0
57

ملتان (پاکستان 247نیوز) نوازشریف پاکستان کے سابق وزیراعظم اور شہبازشریف پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں، ان شریف برادران کی محبت میں دنیا پور کے غریب کسان نے اپنے جڑواں بچوں کے نام بھی نوازشریف اور شہبازشریف رکھ دیئے ۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق عید کے دنوں میں محمد شریف کے گھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی اورنواز، شہباز نام رکھنے پر محمد شریف نے بتایاکہ بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here