پاکستا ن آرمی کے ماتحت ادارے ایف ڈبلیو او میں ملازمت کے مواقع

0
38

پاکستا ن آرمی کے ماتحت ادارے فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن( ایف ڈبلیو او )میں آسامیاں آگئی ہیں اور پاکستان کے شہریوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ یہ آسامیاں ڈپٹی پراجیکٹ منیجر ، کنریکٹ منیجر، پلاننگ انجینئر، سٹرکچر انجینئر ، ہائی وے انجینئرکی ہیں اور اس سلسلے میں 10جنوری کو روزنامہ نوائے وقت کو اشتہار جاری کیاگیا۔

frontier-works-organization-jobs

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here