سال 2019 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے کیلنڈر جاری کردیا

0
80
calendar-2019-pakistan-with-holidays

راولپنڈی(پاکستان 247نیوز)حکومت نے عام تعطیلات کے حوالے سے سال 2019 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔

تفصیل کے مطابق وفاقی حكومت نے نئے سال میں سركاری اداروں كی چھٹیوں كا كیلنڈر جاری كردیا ہے جس كے مطابق اب نئے سال كی پہلی چھٹی پانچ فروری کو یوم یكجہتی كشمیر پر ہوگی جبکہ23مارچ یوم پاكستان، یكم مئی لیبر ڈے، 5 تا 7 جون عید الفطر،12 تا 13 اگست عید قربان، 14اگست جشن آزادی، 9 اور10ستمبر عاشورہ محرم، 10 نومبر عید میلاد النبی اور 25 دسمبر یوم قائد اعظم اور كرسمس كی چھٹی ہوں گی اور تعلیمی اداروں كی موسم گرما اور موسم سرما كی چھٹیاں ان چھٹیاں سے الگ ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here