حا نیہ عامر نے گلو کاری کے میدان میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا

0
43

لاہور(پاکستان 247نیوز)پاکستا نی فنکارہ حا نیہ عامر نے بھی گلو کاری کے میدان میں بھی قسمت آزمانے کو فیصلہ کر لیا ہے
تفصیل کے مطابق حا نیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ گلو کار ساحر علی بگا کے ساتھ سٹوڈیو میں موجود ہیں، ذرائع کے مطابق حانیہ ساحر علی بگا کے ساتھ پہلا ٹریک بنانے میں مصروف ہیں اور کافی پرجوش ہیں تا ہم اب تک کی رپورٹ کے مطابق یہ پتا نہیں چل سکا کہ یہ گانا کسی فلم یا ڈرامے کا ہے ۔
واضح رہے کہ اداکارہ حانیہ ”جانان“ میں سپورٹنگ ایکٹر کا کردار بھی نبھا چکی ہیںجس کیلئے وہ لکس سٹائل ایوارڈ میں بھی نامزد ہوئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here