ڈسکوری چینل کی شوٹنگ کا حصہ کشتی خود خبربن گئی، ہلاکتیں

0
41

نیویارک(پاکستان 247نیوز) ڈسکوری چینل کے پروگرام ’ڈیڈئیلسٹ کیچ‘ (Deadliest Catch) کی شوٹنگ میں مصروف کشی بھنور میں پھنسنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
میڈیارپورٹس کے مطابقیہ واقعہ منگل کی رات کو پیش آیا جس کے نتیجے میں تین مچھیرے مارے گئے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق مدد کیلئے پہنچنے والی امریکی کوسٹ گارڈ کی ٹیم کو بھی بارہ سے چودہ فٹ اونچی لہروں کا سامنا کرنا پڑا۔ مرنیوالوں کی عمریں اڑتالیس، پچاس اور پچاس سال تھیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here